چترال کی روایتی تیراندازی
زمانہ قدیم اور کافر دور سے چترال کی تیر اندازی کی بڑی شہرت رہی ہے۔ امیر تیمور نے یہاں کے کفار سے جنگ ہونے پر ان کی تیراندازی کی بڑی تعریف کی ہے حالانکہ اسکے اپنے تاتاری مغل اور ترک خود بہترین تیر انداز مانے جاتے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ چترال میں آخری تیر […]





