چترال کی ثقافت کا جنازہ
عنوان بہت سخت الفاظ میں ہے لیکن لکھنے والے کی مجبوری ہے۔ اس سے نرم الفاظ میں مفہوم کا اداہونا بہت مشکل تھا۔چترال کی ثقافت کن چیزوں سے عبارت تھی۔ گھر وں میں قالین اور اونی پٹی کی کھڈیاں تھیں جو بتد ریج ختم ہورہی ہیں ۔بائے بٹتں ،راتھینی اور کھوار ختان کے ناموں سے […]



