Culture

محمد خان سے باقو

حرکات و سکنات سے لطف اندوز ہوتے ایک مصل خان المعروف یساول اور دوسرا محمد خان المعروف باقو ۔ مصل خان کی خوبی یہ تھی کہ وہ لوگوں کے ہجوم میں جب بھی وارد ہوتے تو بہروپیا بن جاتے ۔مصل خان کے بہروپیا پن کے حوالے سے اگلی نشست میں گفتگو ضرورکریں گے سر دست […]

محمد خان سے باقو Read More »

کہنے کو ایّاز بھائی گاڑیوں کا مکینک ہے

لہراتے ہوئے ابھی ابھی گزرا ہو، گول مٹول سا چہرہ جس پر سیاہ و سفید رنگ کی کھچڑی اور ایک دوسرے میں الجھے بالوں کی مختصر سی داڑھی ، سنولے اور قدرے موٹے ہونٹ جن کے اوپر اُوندھی اُوندھی مونچھیں ، اُوپر کو اُٹھے ہوئے نپے تُلے شانے ، گرجدار مگر کمال کا مہذب لب

کہنے کو ایّاز بھائی گاڑیوں کا مکینک ہے Read More »

پیار تھا تو ایسا

کی وجہ سے بیدار ہوا تو سینے میں ایسی سخت تکلیف محسوس ہوئی کہ مجھے سانس میں  دشواری ہورہی تھی۔ شاید میں نے چیخ ماری تھی جس سے تاتی میرصاحب خان مرحوم بیدار ہوگئے تھے اور پوچھ رہے تھے، \”بیٹا! کیا ہوا؟\” میں انہیں بمشکل بتا سکا کہ میرے سینے شدید درد ہو گیا ہے۔

پیار تھا تو ایسا Read More »

(بانگ سے بلتستان (آخری قسط

شیرولی خان اسیر جب ہمارے سفر کا آغاز مستوچ سے ہوا تھا۔ فیضیؔ اور صالحؔ ہر راہگیر سے معلومات لینے نہیں بھولے تھے کہ آیا دیوسائی والی سڑک کھلی ہے کہ نہیں، کہیں کوئی مشکل پیش تو نہیں آئے گی؟ سب نے ہماری خواہش کے مطابق خبر دی تھی کہ سڑک کھلی ہے، البتہ گلگت

(بانگ سے بلتستان (آخری قسط Read More »

sher wali khn aseer

(5) بانگ سے بلتستان

یاد ماضی  شیرولی خان اسیر 9.10.2013 کا دن ہمارے آزاد گھومنے کا تھا، جس میں اپنی اپنی پسند کی قابل دید جگہوں عمارتوں اور گھریلو صنعتوں کادورہ شامل تھا۔ ہمارے گروپ نے ضلع گھنگچے کے صدر مقام خپلو تک جانے کا فیصلہ کیا۔ ہو نہ ہو پھر کبھی موقع ملے کہ نہ ملے۔آج ہم نے

(5) بانگ سے بلتستان Read More »

(4) بانگ سے بلتستان

یاد ماضی شیرولی خان اسیر آج صبح ہم نے پہلے سٹال لگانے میں کافی وقت صرف کیا۔ اس بنا کنونشن مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔ کنونشن کی افتتاحی نشست کے مہمان خصوصی جناب عبدالقمر شہزادؔ کمشنر بلتستان اور صدرمحفل شعیب سلطان خانصاحب ایک ساتھ تشریف لائے۔انہوں نے پہلے سٹالز کا معائنہ کرنا تھا۔ ہم

(4) بانگ سے بلتستان Read More »

(3) بانگ سے بلتستان

شیرولی خان اسیر شگر قلعہ میں اے کے آر ایس پی کے خالق اور این آر ایس پی این کے چیرپرسن ، جنوبی ایشیا کی افسانوی شخصیت جناب شعیب سلطان خان اور جی ایم جناب عبدالملک صاحب کے ساتھ رات کے کھانے پر بلایا گیا جسے ہم نے اپنی خوش قسمتی جانا کیونکہ شعیب صاحب

(3) بانگ سے بلتستان Read More »

In Chitral, singing is a taboo for women

PESHAWAR: Chitral is home to fourteen languages, but no professional female singer. The valley, which shares much of its history with Gilgit-Baltistan (G-B) and is sometimes referred to as “Peri-istan” because of a common belief in ‘peris’ (fairies) inhabiting the mountains, has given only its male singers the right to make their voices heard in public.

In Chitral, singing is a taboo for women Read More »