کالاش قبیلے کے سال کا اخری تہوار اختتام پذیر
چترال (محکم الدین) ساڑھے تین ہزار سال قدیم تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کے سال کا اختتامی سرمائی معروف تہوار چترمس ( چوموس) منگل کی شام برون ڈانسنگ پلیس بمبوریت میں ڈھول کی تھاپ پر مردو خواتین کے رقص کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ وادی میں منفی 12ڈگری سنٹی گریڈ سردی کے باوجود پہلی مرتبہ […]









