Experts discuss causes of rising suicides
اُنہوں نے کہا کہ چترال ،سوات،دیر،کوہستان،شانگلہ اور زلزلہ وسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ذہنی امراض کی شرح میں تشویش ناک حدتک اضافہ ہوا ہے۔دیہی علاقوں میں ذہنی امراض کی تشخیص اور علاج کا کوئی انتظام نہیں۔یہی وجہ ہے کہ متاثرہ علاقوں میں خودکشی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔اُنہوں نے تجویز دی کہ ذہنی امراض کے […]
