OPINION

سیاحت دبئ کی – ۴

شیرولی خان اسیر آج شام اسمعیلی سنٹر سے نکلنے کے بعد عزیزاں محمد صابر اتالیق، رحمت کریم شاہ،امیر علی،نثارعلی،انور علی اور ظفر کے ساتھ دبئ مول دیکھنے گئے۔ یہ شاپنگ مال بذات خود ایک ایسا شہر لگا جس کے اوپر چمکیلی چھت ہو اور شیشے کی دیواریں ہوں۔ یوں لگ رہا تھا کہ ساری دنیا

سیاحت دبئ کی – ۴ Read More »

سیاحت دُبئی کی – ۳

شیرولی خان اسیر دبئ کے قدیم عجائیب گھر سے جب باہر نکلے تو کافی تھک چکے تھے۔ تنگ اور نیم تاریک گلی کوچوں میں سیاحوں کے ساتھ کند ھے لڑا بھڑا کر پکی عمر کی کمزور سی طاقت جواب دے گئی تھی ۔ واپس دریا / نہرکے کنارے سستانے بیٹھ گئے تو برخوردارم ظفر ٹھنڈا

سیاحت دُبئی کی – ۳ Read More »

Sher

سیاحت دُبئی کی-۲

شیرولی خان اسیر الصبخہ روڈ پر الامارات ہوٹل کے کاونٹر پر ایک جوان منیجر سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو اس وقت تک انگریزی میں چلتی رہی جب تک اس نے میرا پاسپورٹ نہیں دیکھا۔ پاسپورٹ کے متعلقہ خانے میں چترال پر اس کی نظر پڑتے ہی وہ اٹھ کھڑا ہوا اور تپاک سے دوبارہ مصافحہ کیا

سیاحت دُبئی کی-۲ Read More »