ڈرگ رولز میں ترمیم
دادبیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ ڈرگ رولز میں ترمیم نے پورے صوبے میں ہلچل مچائی ہے ملاکنڈ ڈویژن میں ادویات کے تھوک اور پرچون کاروبار سے وابستہ برادری نے 3دنوں کی ہڑتال سے 9اضلاع کو ہلاکر رکھ دیا ہسپتالوں میں دوائیں ختم ہوگئیں فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو 3دنوں میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، مریضوں کو […]
