اداروں کی ناکامی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ جو لو گ عتیق شاہ کے قاتل کو راتوں رات افغانستان کے راستے امریکہ فرار کرانے پر تعجب کا اظہار کر تے ہیں اخبار والوں کو اُن لوگوں پر تعجب ہوتا ہے وہ نہیں سوچتے کہ عتیق شاہ پاکستانی تھا اور اس کا قاتل اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے […]
