مزید ڈرامے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی تھیٹر، ڈرامہ اور تماشا پیرس ،برلن اور لندن کے ساتھ مخصوص فن یا کرتب نہیں ہے تھیٹرکہیں بھی ہوسکتاہے ڈرامہ اور تماشا کہیں بھی لگایاجاسکتاہے وطن عزیز کی سیاست میں تھیٹر اورور ڈرامے کا بڑا دخل رہا ہے آغا حشر کاشمیری اگر زندہ ہو تے تو اپنے فن پارے جلا […]

