بی ایڈ پر پابندی
دادبیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخبارات میں سول سکر ٹریٹ پشا ور کی زبر دست خبر لگی ہے حکو مت نے اساتذہ کی تر قی کے لئے بیچلر آف ایجو کیشن (بی ایڈ) کی شر ط ختم کر دی ہے یہ شر ط اسا تذہ کے اندر اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ مہا رت کے جذبے […]
