چکدرہ چترال ایکسپریس وے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان خود چکدرہ چترال ایکسپریس وے یا موٹر وے کا افتتاح کرینگے چکدرہ چترال ایکسپریس وے ایک سہا نا خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر بھی […]
