OPINION

شہزادے کی عید

شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے دیکھا تو رو پڑے، شہزادے نے عرض کیا ، پیارے ابّا جان !آپ کس لئے رو رہے ہیں ؟ آپؓ نے فرمایا ، بیٹے مجھے اندیشہ ہے کہ آج عید کے دن جب لڑ کے آپ کو اس پھٹے پُرانے قمیص میں دیکھیں گے تو آپ کا دل ٹوٹ جائے

شہزادے کی عید Read More »

عید کی مہندی

بننا سنورنا ، خوشنما خوبصورت لگنے کی کوشش کرنا انسانی فطرت میں شامل ہیں ۔ خواتین میں ہاتھ پاؤں ، آنکھ، ہونٹ ، رخسار اور بالوں کو رنگنے کا رواج ہر دور میں رہا ہے۔ ابتداء میں انسان چونکہ فطرت سے زیادہ قریب تھا۔ اسلئے فطرتی اور قدرتی چیزوں پر اس کا انحصار تھا۔ پھول

عید کی مہندی Read More »