بھٹو کا طلسم
بھٹو کو قتل ہوئےاٹھاتیس برس بیت چکے ہیں۔ لیکن لگتا یوں ہے کہ بھٹو صاحب کا طلسم ابھی تک کسی نے نہیں توڑ سکے۔ ان اٹھاتیس برسوں کے دوران پاکستانی سیاست \”بھٹو کی حمایت\” اور\”بھٹو دشمنی\” کے گرد گھومتی رہی۔ معروضی حالات اس بات کا غماز ہے کہ بھٹو کو طلسم اب بھی موجود ہے […]

