میری سیاسی انٹری؟
اپریل9 2017 کو شاہی باغ پشاور مین آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کے کنونشن میں میری شرکت اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی قصیدہ گوئی میرے دوستوں اور عزیزوں میں سے بہتوں کو عجیب لگی ہے جس کا کسی نے دبی زبان میں اور کسی نے برملا اظہار کیا ہے۔ ان کے علاوہ […]
