چترال کے معروف سیاسی . کاروباری اور سماجی شخصیت محمد خان ٹھیکیدار اس دارفانی سے دارلبقا کوچ کر گیے. إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ سانحہ برداشت کرنے کی طاقت دے. امین
نماز جنازہ بروز ہفتہ 14 فروری بوقت .11 بجے ایون صہن میں ادا کی جائے گی.
سوگواران میں محمد رفیع، محمد فاروق، اعجاز احمد، منظور احمد اور فرید احمد شامل ہیں۔۔

