غیر حاضر 17 ڈاکٹروں کو سروس سے برخاست کرنے کیلے سمری ارسال
سیکرٹری صحت کی جانب سے ڈیوٹی سے غیر حاضر 17 ڈاکٹروں کو سروس سے برخاست کرنے کیلئے چیف سیکرٹری کو سمری ارسال سیکرٹری صحت محمود اسلم خان نے دوران ڈیوٹی غیر حاضر سترہ ڈاکٹرز کو سروس سے برخاست کرنے کیلئے چیف سیکرٹری کو سمری ارسال کردی ہے۔ سمری میں لکھا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]
غیر حاضر 17 ڈاکٹروں کو سروس سے برخاست کرنے کیلے سمری ارسال Read More »