گواربتی زبان کے حوالے سے تین روزہ وکشاپ کا اہتمام
ارندو(نامہ نگار) گزشتہ دنوں علاقائی زبانوں پر کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگوئج انیشیٹیو اسلام آباد کے زیر انتظام ارندو اور اس کے گردو نواح میں بولی جانے والی قدیم زبان گواربتی بولنے والی کمیونٹی کے لیے تین روزہ ارتھوگرافی اور رائیٹرز ورکشاب کا انتظام کیا گیا، پروگرام کے سہولت کار مئیر چترال کے […]
گواربتی زبان کے حوالے سے تین روزہ وکشاپ کا اہتمام Read More »