انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے

انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے

چترال: معروف سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر تیمور شاہ ولد حاجی اقبال شاہ سکنہ لنگہ دروش علالت کے باعث آج پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
انکی جسد خاکی دروش منتقل کی جارہی ہے۔ نماز جنازہ کل 8نومبر بروز پیر نماز جنازہ دن 2بجے ویٹرنری ہسپتال دروش میں ادا کی کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔
انجینئر تیمور شاہ مرحوم انجینئر افضل شاہ، رضاہ شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ اور ٹی ایم او نصراللہ شاہ کے بھائی تھے۔

3 Replies to “انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے”

  1. بہت افسوسناک خبر-تیمور شاہ صحب بے انتہا صلاحییتوں کے مالک انسان تھے-وہ ایک قابل انجنئیر ہونے کے ساتھ ایک مخلص سمآجی کارکن بھی تھے-اپنے سے چھوٹوں کا بھی احترام کرتے-مہمان نوازی میں ان سے سبقت لیتے کسیکو نہیں دیکھا-جوانی میں ہی ہم جدا ہوے اللہ ان کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو یہ مشکل جدائ برداشت کرنے کا حوصلہ دیدے

  2. بے حد افسوس ہوا۔ انا للہ واناالیہ راجعون
    اللہ پاک تیمور شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین! دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے خاندان کے شریک غم ہیں

  3. بے حد افسوس ہوا۔ انا للہ واناالیہ راجعون
    اللہ پاک تیمور شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین! دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے خاندان کے شریک غم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.