Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Keep an eye on suspicious elements, says Dr Faizi

اخبارات اور سوشل میڈیا میں بعض عنا صر کی طرف سے شندور کو ایک بار پھر متنازعہ بنانے اور پاک فوج کے خلاف ہر زہ سرائی کرنے کی کوششوں پر نظر رکھنے کا مطالبہ کیا ہے اخباری بیا ن میں ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یا دیو کو دی جا نے والی سزائے موت کی توثیق کے اگلے روز گلگت بلتستان کے مخصوص حلقوں کی طرف سے شندور میں پاکستان کی فوجی چوکی اور خیبر پختونخوا کے پھا ٹک پر اعتراض کرنا قابل فہم ہے کلبھوشن کو سزا سنائے جانے کے بعد گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسیوں کے لئے کام کرنے والے حلقوں کے اندر کھلبلی مچ گئی ہے وہ پاک فوج کی چوکی ، چترال کے عوام کی ملکیتی جا ئداد اور خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے سٹیڈیم کی تعمیر پر واویلا مچا رہے ہیں وزارت داخلہ اور ملکی سلامتی کی ایجنسیوں کو گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے درمیا ن غلط فہمیان پیدا کرنے والے ملک دشمن عنا صر پر کڑی نظر رکھنی چاہیے اور اس بات کی تحقیق کرنی چاہیے کہ کلبھوشن یا دیو کو سزاسنا نے کے ساتھ ہی ان لوگوں کو شندور کا درہ کیوں یا د آیا دال میں ضرور کالا ہے ۔]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!