PM expected to visit Chitral on 7th
اس لئے ہم اہلیان چترال کے تمام سیاسی ،مذہبی جماعتوں،منتخب نمائندوں ،یونیورسٹی کیمپسزاورتمام کالجز کے طلباء سے درخواست کرتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان کی شاندار طریقے سے استقبال کرکے چترالی روایات کوبرقراررکھیں ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف چترال میں عوامی جلسے سے خطا ب کے بعدلواری ٹنل کاجائزہ بھی لیں گے۔اورچترال کودرپیش مسائل حل کرنے کابھی اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ چترال میں مسلم لیگ(ن)کی قومی اسمبلی اورصوبائی میں نمائندگی نہ ہونے کے باوجود بھی وزیراعظم چترال کی ترقی کے لئے55ارب روپے کی ترقیاتی کاموں کااعلان کرچکے ہیں ۔اورچترال کی پسماندگی کومدنظررکھتے ہوئے انہوں نے خصوصی دلچسپی سے چترال کوایک ماڈل ضلع بنانے کاخواب شرمندہ تعبیرکرناچاہتے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ چین کی حکومت نے یہ اُمید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں سیاسی تنظیمیں رابطے اور تعلقات مضبوط کرتے ہوئے مختلف منصوبوں کی تکمیل کیلئے موزوں حالات پیدا کریں گے۔ اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ’دونوں ملکوں کے عوام کے فائدہ میں ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہم دونوں مل کرکام کریں۔اور اربوں ڈالرز مالیت کا سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان اتفاق رائے کا نتیجہ ہے اور اسے دونوں ملکوں کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔سی پیک سے پاکستان کو نہ صرف مجموعی فائدہ ہو گا بلکہ اس سے یہاں کے عوام بھی مستفید ہو نگے۔مسلم لیگ (ن)چترال کے عہدداروں نے اُمید ظاہرکی کہ وزیراعظم پاکستان چترال کوبھی سی پیک منصوبے کاحصہ بنائیں گے۔اس سلسلے مرکزی رہنماامیرمقام وزیراعظم کے دورے سے قبل چترال پہنچ کرمزید شیڈول کااعلان پارٹی ورکروں کے لئے کریں گے۔]]>
Pervez Musharaf did wonders for Chitral. We all applaud him. But Musharaf the political leader is now a past tense. He has no future in Pakistan’s politics. We should continue to honour and respect him. But ou politicians should not live in the past like Mr Sardar Hussain and look to the future. Chitral is too remote and to marginal in the context of Pakistan to pretend that it is a chooser. The MNA is advised to do what is best in the interest of Chitral and not live in the past as Mr Hussain urges him
I am so anxiously waiting when the MNA will formally announce to join PMLN, as he ahs been waiting for the big day of his political career for the last so many years. But make sure one thing that the day MNA parts ways with Pervez Musharraf, will be the last day of his accidental political career.