PM thanked for Chitral visits
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم سیلاب اور زلزلہ کے مشکل وقت میں چترالی ماؤں اور بہنوں کے غم میں شریک ہونے کے لئے بذات خود چترال آئے۔اور متاثرین کے لئے مالی اور نقد امداد کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا میاں محمدنواز شریف کی حکومت نے کراچی کی روشنایا بحال کرنے کے علاوہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے۔ملکی معیشت مظبوط ہورہی ہے اورمنگائی میں واضح کمی آئی ہے۔
میاں محمد نوازشریف ملک کے خواتین کو عزت دے رہا ہے۔میٹروبس اورموٹر ویز کی تعمیر اور بچیوں کے لئے یونیورسٹی تعمیر کرنے کی وجہ سے خواتین میں احساس تحفظ پہلے سے زیادہ ہوگیا]]>