Taqdeera Ajmal named secretary general APML Chitral & GB

apml اُنہوں نے اُمید کا اظہار کیا ہے کہ تقدیرہ اجمل صاحبہ چترال میں پارٹی کو مزید مظبوط بنائی گی۔محترمہ تقدیرہ اجمل بہت جلد چترال کا دورہ کرنے والی ہے اور چترال میں نئی کبینٹ تشکیل دی گی۔یادرہے کہ محترمہ تقدیرہ اجمل کا تعلق بمبوریت سے ہے جو ان دنوں اسلام آباد میں رہ رہی ہے۔جوکہ اس سے پہلے اے پی ایم ایل خیبرپختونخواہ کی کنوینئر تھی۔انعام اللہ نے آل پاکستان مسلم لیگ کی اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔]]>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *