Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Over 1,500 file nominations

چترال (بشیر حسین آزاد ) بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔

pollsتفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے ڈسٹرکٹ ، تحصیل و ویلج کونسلوں کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے۔ ضلع کونسل کے 24جنرل نشستوں کے لئے  157امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں جبکہ دونوں تحصیلوں کے جنرل نشستوں کے لئے 155 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ ویلج کونسل کے جنرل سیٹیوں کے لئے 1044، مزدور کسان نشستوں کے لئے 462، اقلیتی نشستوں کے لئے 13اور خواتین کی نشستوں کے لئے 357امیداروں نے کاغذات نازمدگی جمع کرا دئیے ہیں۔
]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!