گل جی – قسط نمبر ۵
میری ڈائری کے اوراق سے گل جی کے بارے میں چوتھی قسط میں ہم نے یہ بتایا تھا کہ اُنہوں نے 1988 سے 1990 تک الیکشن کمیشن میں لائبریری اینڈ انفارمیشن افیسر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیے۔ ایک جستجو تھی خوب سے خوب تر کی۔ زندگی کو ہر رنگ میں دیکھنا چاہتے تھے […]



