چترال اب بھی کورونا ٹیسٹ کی سھولت سے محروم
گل حماد فاروقی جب میرے والد صاحب بیمار ہوئے تو انھیں ہم چترال کے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال لے گئے جہان ان کا ٹیسٹ کرایا گیا اور جب رزلٹ آیا تو پتہ چلا کہ میرے والد کو کرونا ہوا ہے۔ یہ خبر ہمارے لئے قیامت سے کم نہیں تھی۔ میرے والد سماجی کارکن تھے اور عمر […]




