انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں: چیرمین اے وی ڈی پی
چترال (محکم الدین) چیرمین اے وی ڈی پی رحمت الہی نےکہا ہے کہ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں۔ جو لوگ اور ادارے آفات کےموقع پر مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ ان کا مقام بہت اونچا ہے اور وہ انسانیت کے محسن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ […]
انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں: چیرمین اے وی ڈی پی Read More »





