بصارت او بصیرت کی آخری حد – سیاست
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات سیاست کرنا بہت ہی مشکل کام ہے یہ ایک منظم خدمت اور عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔۔۔بلکہ انسانیت کی تعریف انسانوں کے درمیان تعلق ان کا کردار ان کے فرایض اور یہاں تک کہ ان کے اور ان کے خالق کے درمیان تعلق کے میکنزم کو سیاست کا نام […]





