سکولوں میں ڈبل شفٹ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطاب کر تے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سکولوں میں ڈبل شفٹ کا نظا م جا ری کر نے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں عملی اقدامات کا حکم دیا ہے ڈبل شفٹ کا اگر آسان اردو میں […]





