اُمت مسلمہ کی آواز
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہجری سال1442کے رمضان المبارک کا آخری عشرہ مسلمانوں پر بہت بھاری گذرا افغانستان میں مسلمان حملہ آوروں نے مختلف حملوں میں 100سے زیادہ مسلمان بچوں اور بچیوں کو شہید کیا۔ پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر نے20سے زیادہ جوانوں کی جانیں لے لی۔ کشمیر میں بھارتی فوج کی ظالمانہ […]





