Urdu News

Faizi 1

آنے والا بجٹ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جون کا مہینہ بجٹ کا مہینہ ہوتا ہے اس ماہ وفاقی حکومت بجٹ پیش کر تی ہے پھر صوبائی حکومتیں بھی بجٹ پیش کرتی ہیں بجٹ کے اہداف میں عوام کو سہولیات دینا بڑا ہدف ہوتا ہے سیاسی اور جمہوری حکو متیں کوشش کرتی ہیں کہ عوام کو زیادہ سے […]

آنے والا بجٹ Read More »

IMG 20210530 WA0004 2 e1622349641975

سانحہ یارخون آخری واقعہ نہیں

ایس شہاب الدین ثاقب تیس مئی کو آدھی رات کا وقت ہے چاروں طرف گھپ اندھیرا اور سنسان  خاموشی، ویران اور کھنڈر سڑک سے جاتے ہوئے اوور لوڈ گاڑی، نیم پختہ پل سے ہوتے ہوئے آگے وادی یارخون کے اوناوچ گاون نیچے خونخوار دریائے یارخون، اور  گاڑی میں گیارہ مزدوری سے گھر جاتے بدقسمت مسافر،

سانحہ یارخون آخری واقعہ نہیں Read More »

faizi

نوحہ غم ہی سہی

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آزاد کشمیر کے انتخا بات ہونے والے ہیں اس کے بعد ملک میں بلدیاتی انتخا بات کا اعلان ہوا چا ہتا ہے انتخا بات چا ہے بلدیاتی ہوں، عام انتخا بات ہو یا ضمنی انتخابات ہوں ان میں خوشی کا کوئی لمحہ نہیں آتا ایک دوسرے کے جانی دشمنوں کو

نوحہ غم ہی سہی Read More »

alhaj e1633015050516

لاحقہ کی پیدوار اور کھیپ

پس وپیش   اے۔ ایم۔ خان   ہمارے زبان کے آخر میں جو لاحقہ ہے، جو ہماری اپنی علمی تخلیق ہے یا فرنگی دور کا انعام ، اُس میں وہ طاقت ہے جو ہمیں ہر وقت اور ہر چیز کے ساتھ سُر لانے اور  پیدا کرنے کا جلا بخشتی ہے۔ مجھے بعض دفعہ ایسا بھی

لاحقہ کی پیدوار اور کھیپ Read More »

Articles in Urdu and English in Chitral Today

گھر گھر کی مختصر کہانیاں

تحریر۔ یاسمین الہی قاضی دو رنگا اس گھر  میں  وہی  ہوتا ہے جو میری  بیٹی  چاہتی  ہے۔۔ میری  بیٹی  نے سب کو دبا کر رکھا ہوا  ہے۔۔ شوہر تو اس کے اشارے  کے بغیر  ہلتا بھی نہیں۔۔آنٹی  خوشی سے بتا رہی  تھی ۔۔۔  انٹی کی بیٹی کے کار ناموں کی طویل  لسٹ سننے کے  بعد  

گھر گھر کی مختصر کہانیاں Read More »