پروفیسر رازی صاحب کی نئی کتاب
داد بیدادڈاکٹرعنایت اللہ فیضی حال ہی میں ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد نے چترال کے نامور محقق، شاعر اور انشاپر داز پروفیسر محمد نقیب اللہ رازی صاحب کی نئی کتاب شائع کی ہے۔ کتاب پاکستانی ادبیات کے سلسلہ وار اشاعتی منصوبے میں ہند آریائی زبانوں کی دار الدیشاخ سے تعلق رکھنے والی زبان کھوار […]





