صدارتی نظام
پروفیسر رحمت کریم بیگ میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے – میرے لئے مٹی کا حرم اور بنادو مملکت خداداد پاکستان جب سے دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا اس وقت بھی یہ اپنے ساتھ پارلیمانی نظام کو لیکر ایا اور اس کو اگلے گیارہ سالوں میں خوب رگیدا گیا، اس سے




