\”سیاست – سیاسی دنگل\”
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات چاہیے تھا کہ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پہ ہوتے ۔۔کوئی دوستی، رشتہ ناطہ، تعلق تعارف کام آتا۔اب نمایندوں کو جماعتوں پہ تکیہ ہے۔ جماعتیں کسی کی کیا سپورٹ کریں وہ اہلیت کہاں دیکھتی ہیں ان کے اکاونٹ میں پیسے جمع کرنا ہے ۔۔لوگ سیاست کو کھیل کہتے تھے ہمارا […]





