Urdu News

shah

چراگاہ سے کال

تحریر: شاکریز خان وادی چترال کے اندر واقع ریشن ایک خوبصورت اور تاریخی گاوں مانا جاتا تھا۔ اس گاوں کی تاریخی حیثیت اب بھی برقرار ہے کہ یہاں کے پولو گراونڈ میں لفٹننٹ ایڈورڈ اور لفٹننٹ فوولر 1895 میں مقامی پہلوان محمد عیسیٰ اور دوسرے بہادروں کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے۔ مگر اصل کہانی موسمی […]

چراگاہ سے کال Read More »

Faizi 1

اسلحہ کی دوڑ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی موجودہ زمانے کی خطرناک اورتشویشناک دوڑ اسلحہ کی دوڑ ہے اس دوڑ میں قو میں اور قومی حکومتیں ایک دوسرے کامقابلہ کرتی ہیں۔ سویڈن کے شہر سٹاک ہوم سے ایک سروے رپورٹ آگئی ہے کہ فوجی اخراجات اور اسلحہ کی خریداری میں دنیاکے192ممالک میں بھارت کا تیسرا نمبرہے۔ امریکہ پہلے

اسلحہ کی دوڑ Read More »

Articles in Urdu and English in Chitral Today

توہین مسجد نبوی نامنظور

گل عدن مسجد اقصی اور فلسطین کے مسلمان سالوں سے اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔ ذرا غور کریں اسرائیلی فوج کی جارحیت خاص طور پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زور پکڑتی ہے جسکا واضح ترین مقصد صرف اتنا ہے کہ اول مسلمانوں کو اس بابرکت ماہ کی عبادات سے روکا جاسکے دوسرا مسجد

توہین مسجد نبوی نامنظور Read More »

faizi

شہزادہ محی الدین مرحوم

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا کے بزرگ سیاستدان، پشاور کی جانی پہچانی شخصیت شہزادہ محی الدین 84 سال کی عمر میں وفات پاگئے آپ کا شمار صو بے کی ان شخصیا ت میں ہوتا تھا جو وضعداری، رکھ رکھاؤ اور تہذیب و شائستگی کا نمونہ تھے سیاست میں ایسی شخصیات کا دم غنیمت

شہزادہ محی الدین مرحوم Read More »

suicide

چترال میں پندرہ سے تیس سال کی عمر کے نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا رجہان

سید نذیرحسین شاہ آج سے دو ماہ قبل، مارچ کے شروع میں اپر چترال کے علاقے پرواک میں چودہ سالہ صہیب عالم نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ ابتدائی رپورٹ میں خود کشی کی وجہ ڈپریشن درج ہوئی۔ خودکشی کے مجموعی واقعات میں بیاسی فیصد افراد کی عمر پندرہ سے تیس سال کے

چترال میں پندرہ سے تیس سال کی عمر کے نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا رجہان Read More »