ملکی سلامتی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ملکی سلامتی سب کو عزیزہے، بعض حالات میں ملکی سلامتی کی ضرورت عام آدمی کو نظر نہیں آتی مو جو دہ حا لات میں پڑوسی ملک بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو اقدامات سر کاری اور عوامی سطح پر ہو رہے ہیں ان اقدامات کو دیکھ کر عام آدمی، مزدور، […]





