فضولیات
سائنس سے کوئی خاص شغف نہیں رکھتے بس اتنی سی آگاہی کافی سمجھتے ہیں جس سے دل کی تشفی ہوسکے۔ کون مجھ جیسے فضول شخص کو مریخ بھیجے گا۔ غلطی سے مریخ پہنچ بھی گئے تو مریخ دھرتی پر بھی بوجھ ہی ہوں گے۔ اس لئے وسائل کو ضائع کرنے کے بجائے ہم جیسوں کا […]








