کسٹم اسٹیشن طور خم میں چترالی حولدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
زندگی کا آدھے سے بھی زیادہ حصہ کسی ادارے کے ساتھ منسلک ہو کر بسر کرنا اور پھر اس ادارے سے قطع تعلقی یقیناً تکلیف دہ بات ہوتی ہے۔ اکتوبر15 2022 بروز ہفتہ کسٹم اسٹیشن تور خم میں چترال مستوج کے خوب صورت گاوں چنار سے تعلق رکھنے والے حوالدار علی مدد خان صاحب کی […]
کسٹم اسٹیشن طور خم میں چترالی حولدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب Read More »





