عبد الغنی دول ماما
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی رمضان المبارک کا دن تھا عبد الغنی دول ماما کو ہسپتال سے گھرلائے چند روز ہوئے تھے کافی کمزور ہوچکا تھا افطاری سے پہلے بیٹے سے کہا میری لاٹھی لے آو باہر نکلتا ہوں کمرے سے نکل کر چمن میں گیا تھوڑی دیر چہل قدمی کی پھر واپس کمرے میں […]





