ایک نوعمر پی ایچ ڈی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ۔پی ایچ ڈی سکالر بڑا پروفاٸل رکھتا ہے اس کے لیے اردو میں کبھی \”حکیم \” لفظ استعمال ہوتاتھا کہ جس کامطلب لوگ علمی ڈاکٹر لیا کرتے تھے اسی کے لیے \” علامہ \” کا لفظ بھی آتا تھا جس کا مطلب ہوتا کہ یہ بندہ ہر علمی مسلہ […]





