پہلی بچت پہلی بار
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک اچھی خبر آئی ہے کہ حکومت نے روان مالی سال کے حساب میں پہلی بار بچت کی طرف توجہ دی ہے اس سلسلے میں حکومت نے اراکین اسمبلی کو دی جانے والے صوابد یدی فنڈ کو ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے، نیز یہ بھی اشارہ دیا ہے […]





