کتاب کی طرف واپسی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی بہت انوکھی خبر ہے بہت سارے قارئین کو یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہوا ہوگا۔ خبر یہ ہے کہ سویڈنکی حکومت نے اپنے نظام تعلیم کو کمپیوٹر کے سپرد کرکے کتابوں کو ختم کرنے کے 15سال بعد اس تجربے کو ناکام قرار دے کر اپنا نظام دوبارہ کتابوں پر […]





