آزاد قیدی
گل عدن چترال ایک عجیب تضاد ہے۔۔ سرکاری افسر جو ظاہری طور پر ایک بااختیار شخصیت نظر آتا ہے لیکن درحقیقت ایک ایسی زنجیر میں جکڑا ہوتا ہے جسکی کڑیاں نظر نہیں آتیں۔ یعنی جتنا وہ بااختیار ہے اتنا ہی بے بس ہے۔ وہ حکم دیتا بھی ہے مگر خود کہیں احکامات کا پابند ہے۔وہ




