پشاور کی تزئین و آرائش
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیاخبارات میں یہ خوش خبری آرہی ہے کہ صو با ئی حکومت نے پشاور کی آرائش، زیبائش، سجا وٹ اور شہری سہو لیات میں اضا فے کے لئے 100ارب روپے کا فنڈ مختص کیا ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اس حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدارت کر تے





