روشنی کا مسافر
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ابھی کالج سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ روشنی کا سفر شروع ہوا۔ چترال پبلک سکول اپنے ابتدائی دور میں تھا۔ بچے شریر، تیز طرار اور چترال کے متمول خاندانوں کے ہوتے تھے۔ اُس وقت چترال میں کوئی دوسرا نجی تعلیمی ادارہ نہ تھا۔ ہم نے روشنی کا سفر […]





