شاعری میں میر و غالب کے زمانے اب کہاں؟
اورنگزیب شھزاد کہتے ہے کہ شاعر پیدا ہوتا ہے بنتا نہیں.یہ خدادا صلاحیت ہے.بندہ جتنا شاعر بنے کی کوشش کرے، میرا ناقص زہن یہ مانتا ہے کہ وہ شاعر تو نہیں بن سکتا لیکن ادب کے ساتھ کھیل واڑ ضرور کرسکتا ہے. یعنی اسکو قافیہ، ردیف کا اندازہ نہیں ہوگا. شاعری تو میں بھی کرسکتا […]




