کاغذی ضلع
فکر فردا کریم اللہ نومبر 2018ء کو خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ نے اپر چترال کو باضابطہ ضلع کا درجہ دے کر نوٹیفیکشن جاری کردیا، ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس فیصلے کو نہ صرف سراہا بلکہ حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یہ فیصلہ چترال کی تاریخ کا ایک اہم سنگ […]





