لاک ڈاون کی ضرورت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی نیشنل کمانڈ اینڈ کورونا اپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطا بق ملک میں کورونا مرض روز بروز بڑھ رہا ہے پشاور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 20فیصد ہوگئی لاہور میں 22فیصد کو رونا مثبت کیسز آگئے دیگر شہروں میں یہ شرح 12فیصد سے 18فیصد تک […]





