چترال کی ناپسندیدہ مگرحق پرست شخصیت ۔ ایک پہیلی
میری ڈائری کے اوراق سے شمس الحق قمرؔ سقراط ایتھنزمیں ایک مجسمہ ساز خاندان میں پیدا ہوئے۔ حق پرستی کی پاداش میں زہر کا گھونٹ پینا پڑا۔ سقراط کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ اُن پر ایتھنز کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا الزام تھا- حکومت وقت اورعدالت وقت نے پانچ سو لوگوں پرمشتمل ایک […]





