یوٹیلیٹی اسٹورز خسارے میں کیوں؟
پروفیسر رحمت کریم بیگ آپ سب حضرات کو بندہء نا چیز سے زیادہ اچھی طرح یاد ہوگی یہ نظام بھٹو مرحوم کے زمانے میں متعارف کرایا گیا تھا اور شہروں میں ان کی تعداد زیادہ تھی دیہات میں کم تھی اس کا مقصد عوام کو بازار کے مقابلے میں نسبتا سستی اشیائے خوردنی کی فراہمی […]





