شاہانہ آدمی تھے ہمارے دلوں پر راج کرتا رہےگا
میری ڈائری کے اوراق سے تحریر: شمس الحق قمرؔ ( پہلی قسط) کہتے ہیں کہ الفاظ میں بلا کی طاقت ہوتی ہے، اچھے اور بُرے الفاظ انسان پر اپنی گہری چھاپ چھوڑ جاتے ہیں، ایسا ہی ہوا منیجر شیر نادر مستوج کے ایک لفظ میں قلزم کی سی گہرائی تھی کہ ایک جملہ جو صوبیدار ( […]





